آرمی پبلک سکول اٹک کے طالب علم کا جشنِ آزادی پر خصوصی پیغام

جشنِ آزادی آرمی پبلک سکول اٹک کے ہونہار طالب علم محمد حیدر علی کا بچوں اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام اٹک جشنِ آزادی کے موقع پر آرمی پبلک سکول اٹک کے ایک ہونہار طالب علم نے بچوں اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے شمار مشکلات کے بعد حاصل ہونے والی ایک عظیم نعمت ہے۔ ہمیں آزادی کی قدر کرتے ہوئے اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔طالب علم…

Read More

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ پاکستان پہنچ گئے، دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایئدے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ ایک دہائی میں کسی اعلیٰ ترین نارویجن عہدیدار کا پاکستان کا اہم دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ناروے کے وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد پر ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس سے قبل ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ برائے یورپ سفیر عائشہ علی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔…

Read More

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار، تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے: سید سردار خوندئی

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار اور تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے، سید سردار خوندئی۔ اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ آزادی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب، پوزیشن ہولڈر طلباء میں نقد انعامات تقسیم چمن (خصوصی رپورٹ) اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں میں یومِ آزادی اور ششماہی امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں پروقار تقاریب منعقد ہوئیں۔ بوائز سیکشن کی تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی اور اقراء علمی مرکز چمن کے بانی و سربراہ سید سردار محمد خوندئی تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ…

Read More

پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان کے فتح مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کسی جارحیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ’’بیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے…

Read More

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے: اکمل بھٹی

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا تاریخی خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے۔ اکمل بھٹی اقلیتوں کے مساوی حقوق، سیاسی نمائندگی، مذہبی آزادی اور جبری تبدیلیٔ مذہب کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے، فیصل آباد (میاں افتخار احمد) مینارٹیز الائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ 11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کی جانب سے دستور ساز اسمبلی سے کیے گئے تاریخی خطاب کو پاکستان کے لیے رہنما اصول کے طور پر اپنایا جائے اور اسے آئین کے دیباچے…

Read More

جولائی دنیا بھر میں گرم ترین مہینہ قرار، یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی

جولائی کے دوران دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ مغربی یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کی صورتحال نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کو نمایاں کردیا۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی علاقوں میں جولائی کا درجہ حرارت تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ ساحل، وسطی امریکا اور دیگر خطوں میں بھی لاکھوں افراد کو غیر معمولی گرمی کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں ریکارڈ توڑ گرمی نے ماہرین اور حکام کے لیے تشویش بڑھا دی…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق ’تشویشناک اطلاعات‘، ملک بھر میں بے چینی پھیل گئی: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں نے ملک بھر میں بے چینی اور اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم اور پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات نے کارکنوں اور عوام میں شدید تشویش پیدا کی ہے۔ عمران خان کی صحت پر پی ٹی آئی کا اظہار تشویش پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان…

Read More

اٹک میں محفوظ اور قانونی ہجرت سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

اٹک کے کلووال اور بھرٹہ دینہ میں محفوظ و قانونی ہجرت سے متعلق آگاہی سیشنز اٹک (بیورو چیف): مائیگرنٹ ریسورس سنٹر اسلام آباد کے تعاون سے اٹک کے گاؤں کلووال اور بھرٹہ دینہ میں شہریوں اور طلبہ کے لیے محفوظ اور قانونی ہجرت کے موضوع پر آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی سیشنز کا مقصد بیرونِ ملک ملازمت، تعلیم یا رہائش کے لیے ہجرت کے خواہشمند افراد کو مستند معلومات فراہم کرنا اور غیر قانونی ہجرت سے وابستہ خطرات سے آگاہ کرنا تھا۔ مائیگرنٹ ریسورس سنٹر اسلام آباد کی…

Read More

آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ میں پیپلز پارٹی کو دو نشستوں پر برتری، آزاد امیدوار کا بڑا اپ سیٹ

آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے تیسرے مرحلے کے انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کو پونچھ ڈویژن کی چار میں سے دو نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک نشست پر آگے ہے اور ایک نشست پر آزاد امیدوار نے بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی اضلاع کے چار حلقوں میں پولنگ ہوئی، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری رہا۔ باغ-2 میں پیپلز پارٹی کو برتری…

Read More

پاکستان امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری، سفیر رضوان سعید شیخ کا طویل مدتی اقتصادی شراکت داری پر زور

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا تعلقات ماضی کے مقابلے میں اس وقت نمایاں طور پر بہتر پوزیشن میں ہیں، تاہم اس پیش رفت پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ بہتر ماحول کو ایک مستحکم، پائیدار اور نتائج پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لیے دونوں ممالک کو مسلسل اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (PAPA) کی جانب سے واشنگٹن میں ایک مشترکہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

Read More