وطن کا دفاع زندہ اور بہادر قوموں کی پہچان ہے، سید سردار محمد خوندئی چمن (خصوصی رپورٹ) 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں اقراء علمی مرکز چمن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں بچوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر پرجوش نعروں سے پنڈال گونج اٹھا۔ تقریب میں اقراء علمی مرکز چمن کے اساتذہ کرام اور بوائز سیکشن کے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز جماعت نہم کے ہونہار طالب علم محمد سلیمان نے تلاوتِ کلام پاک سے کیا، جس…
Read Moreقومی
عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان میں امن اولین ترجیح قرار
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان کا امن و خوشحالی ریاست کی اولین ترجیح قرار دیا کوئٹہ(سید سردار محمد خوندئی ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ آفیسرز سے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور بلوچستان…
Read Moreکوئٹہ زیارت شاہراہ پر دہشت گرد حملے، متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید
کوئٹہ۔ زیارت قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کے پے در پے حملے، درجن سے زائد دہشت گرد ہلاک، متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید، شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کوئٹہ ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ اور زیارت کے درمیان قومی شاہراہ پر سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے جہاں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے حملے کر کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت قومی شاہراہ پر کچھ موڑ کے قریب ایف سی دہشت گردوں نے گھات لگا کر…
Read Moreپی آئی ایم ایس نرس رضیہ نورین کو نومولود کی جان بچانے پر سول ایوارڈ دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی ایم ایس کی نرس رضیہ نورین کو اسپتال میں آتشزدگی کے دوران نومولود کی جان بچانے پر سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم سے رضیہ نورین نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جہاں شہباز شریف نے ان کی بہادری اور حوصلے کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ رضیہ نورین کا جرات مندانہ اقدام ایسا کارنامہ ہے جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم پی آئی ایم ایس نرس رضیہ نورین کی بہادری کو…
Read Moreفیصل آباد بورڈ نویں جماعت کا رزلٹ 2026 جاری، کامیابی کا تناسب 51.21 فیصد
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک جماعت نہم (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا امتحان میں کل 196656 امیدواران نے شرکت کی‘ 100708پاس ہوئے‘کامیابی کا تناسب 51.21 فیصد رہا‘ 548 امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے چیئرمین تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر رانا بنیامین نے رزلٹ آن لائن کیا‘ سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر سلیم تقی شاہ و کنٹرولر امتحانات رانا عتیق الرحمن بھی ان کے ہمراہ تھے نتائج انتہائی احتیاط‘ محنت اور بھرپور توجہ سے تیار کئے گئے ہیں غلطیوں کا امکان نہیں تاہم مطمئن نہ ہونے والے…
Read Moreکوئٹہ میں تاجر کا قتل، مغوی بچے کی بازیابی کے لیے ایئرپورٹ روڈ پر احتجاج
المناک سانحہ کوئٹہ میں 8 ماہ سے مغوی بچے کا باپ قتل، ایئرپورٹ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ، 8 ماہ سے اغواء ہونے والے بچے جعفر خان نورزئی کے والد ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی کو نامعلوم مسلح موٹر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے حاجی صلاح الدین نورزئی کو نشانہ بنایا اور موقع…
Read Moreکوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی اعلامیہ جاری
کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی سے) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی زیر صدارت جنوبی پشتونخوا کا تین روزہ قومی جرگہ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ جرگہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی دعوت پر، 11 تا 14 مارچ 2022 کو منعقدہ بنوں جرگہ کے تسلسل میں 30، 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کو منعقد کیا…
Read Moreمحسن نقوی سے رابطہ ہے تو پیپلز پارٹی کو کوئی خطرہ نہیں، رمیس کمار
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیس کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ جب تک وزیر داخلہ محسن نقوی سے رابطہ قائم ہے، پیپلز پارٹی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں، کیونکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کے ان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔ اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیس کمار نے کہا کہ طاقتور حلقوں کی جانب سے پیپلز پارٹی سے ناراضی کے تاثر میں کوئی شک نہیں، تاہم پارٹی کو اس وقت…
Read Moreزیارت کراس حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 7 زخمی، درجنوں گاڑیاں نذرِ آتش
زیارت کراس کسٹم ہاؤس اور پولیس تھانے پر مسلح حملہ 5 اہلکار جاںبحق، 7 زخمی، درجنوں گاڑیاں نذرِ آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) گزشتہ شب بلوچستان کے حساس مقام زیارت کراس پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم ہاؤس اور پولیس تھانے پر بڑا حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں اچانک حملہ کر کے کسٹم ہاؤس کی عمارت، لیویز تھانے اور وہاں کھڑی درجنوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں پورا احاطہ شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔…
Read Moreامن بلڈ ڈونر سوسائٹی کے وفد کی وکلاء و سماجی شخصیات سے اہم ملاقات
امن بلڈ ڈونر سوسائٹی کے وفد کی وکلاء و سماجی شخصیات سے ملاقات، شمولیت کی دعوت سیالکوٹ (سمیع اللہ وٹو): امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان کے وفد نے مرکزی صدر معروف سماجی و فلاحی شخصیت زاہد شریف، میڈم رخسانہ آصف اور سکندر علی کی قیادت میں قائد لاء چیمبر کا دورہ کیا، جہاں وکلاء اور سماجی شخصیات سے ملاقات کی گئی اور انہیں امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ ملاقات کے دوران مرکزی صدر امن بلڈ ڈونر سوسائٹی آف پاکستان زاہد شریف نے…
Read More