تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا فیصل آباد (میاں افتخار احمد) چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتحان دہم (اول) سالانہ 2026ء کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے تمام کامیاب پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن و تابناک مستقبل کے لیے…
Read Moreقومی
بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر، چمن سے گوادر تک ریلیاں
بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا، چمن سے گوادر تک ریلیاں نکالی گئیں کوئٹہ / چمن (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر چمن، گوادر، قلعہ عبداللہ اور دیگر اضلاع میں ریلیاں، تقریبات اور آگاہی پروگرام منعقد کیے گئے جن میں کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ سرحدی شہر چمن میں ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی،…
Read Moreیومِ شہدائے پولیس: اٹک میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب، پولیس دستے کی سلامی
یومِ شہدائے پولیس: ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی یادگارِ شہداء پر حاضری، اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی to اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ملک علی ذوالقرنین، ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ، پولیس افسران، شہدائے اٹک پولیس کے اہلِ خانہ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی۔ اس موقع…
Read Moreوزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج شام دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دونوں…
Read Moreیوم استحصال کشمیر: اٹک میں ریلی، واک اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
اٹک: یوم استحصال کشمیر پر ریلی، واک اور تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی اٹک (اعجازالحسن): یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹک میں ایک پروقار تقریب اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن شیخ آفتاب احمد تھے، جبکہ صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ نے کی۔ تقریب میں ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) سلیم شہزاد، چیئرمین ہیلتھ کمیٹی ملک حمید…
Read Moreاٹک پولیس نے یوم شہدائے پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا
اٹک پولیس کی جانب سے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پروقار تقریب، شہدائے پولیس کو خراجِ تحسین* اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک پولیس کے زیرِ اہتمام یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر تاج محل مارکی اٹک میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب، شہدائے اٹک پولیس کے اہلِ خانہ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس…
Read Moreکراچی: مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ قتلِ سبب میں تبدیل
کراچی: کراچی کی ایک عدالت نے مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پولیس کی چالان رپورٹ منظور کر لی، جس کے بعد قتل کی دفعہ ختم کرکے مقدمہ قتلِ سبب (Qatl-bis-Sabab) میں تبدیل کر دیا گیا۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ (جنوبی) کی عدالت میں حتمی چالان جمع کراتے ہوئے سفارش کی تھی کہ پاکستان پینل کوڈ (PPC) کی دفعہ 302 کے تحت قتل کے الزام کو ختم کرکے دفعہ 322 کے تحت قتلِ سبب کی کارروائی کی…
Read Moreعوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن
عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر، قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے جمعیت علماء اسلام کے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کے بڑے…
Read Moreیومِ استحصالِ کشمیر آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے
پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کے لیے یومِ استحصالِ کشمیر منا رہا ہے۔ اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کی مذمت کی جا سکے، جس کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت…
Read Moreآزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت کو انتباہ، کہا ’’حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے‘‘
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر (آزاد کشمیر) کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی "الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے”۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتخابات شفاف، آزاد اور منصفانہ نہیں تھے اور بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی وفاق میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعت ہے، تاہم آزاد کشمیر انتخابات کے دوران دونوں جماعتوں کے درمیان سخت سیاسی کشیدگی دیکھنے میں…
Read More