شدید بارش کے دوران ریسکیو 1122 اٹک ہائی الرٹ، اہلکار فیلڈ میں متحرک

 شدید بارش کے دوران ریسکیو 1122 اٹک ہائی الرٹ، ریسکیو اہلکار فیلڈ میں متحرک اٹک: آج ہونے والی شدید بارش کے دوران ریسکیو 1122 اٹک کا عملہ ہائی الرٹ رہا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف حساس مقامات پر موجود رہا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار تیز پانی کے بہاؤ، طوفانی صورتحال اور ندی نالوں کے علاقوں میں تعینات رہے جبکہ شہریوں کو بارش کے دوران پانی کے جمع شدہ مقامات، ندی نالوں اور تیز بہاؤ والے پانی سے دور رہنے کی تلقین کرتے رہے۔ شہر کے…

Read More

سپریم کورٹ کا عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عمران خان کو 16 ستمبر تک اسپتال میں رکھا جائے گا، جبکہ ان کی صحت کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔…

Read More

محمد علی بھٹی کا قائداعظم پورٹریٹ ہیوسٹن قونصلیٹ میں رونما

رنگوں میں زندہ ہوتی ایک تاریخ محمد علی بھٹی کے فن سے قائداعظم کی تصویر میں ایک نئی روشنی  عبدالرحمان پٹیل کچھ تصویریں صرف دیواروں کی زینت بنتی ہیں، اور کچھ تصویریں دیکھنے والے کو چند لمحوں کے لیے اپنے سامنے روک لیتی ہیں ہیوسٹن کے معروف مصور محمد علی بھٹی کے ہاتھوں تخلیق ہونے والا قائداعظم محمد علی جناح کا یہ کلاسک پورٹریٹ بھی ایسی ہی ایک تخلیق ہے قائداعظم کی تصاویر ہم بچپن سے دیکھتے آئے ہیں۔ وہی پُروقار چہرہ، وہی جناح کیپ، وہی گہری اور دور تک…

Read More

شہدائے اگست ریفرنس: جمہوری قوتوں کا غیر جمہوری اقدامات کے خلاف مزاحمت کا اعلان

شہدائے اگست کی یاد میں ریفرنس، جمہوری قوتوں کا ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف مشترکہ مزاحمت کا اعلان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں شہدائے اگست کی یاد میں منعقدہ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبے کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاست، صحافت اور عدلیہ کو زیرِ عتاب لانے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ رہنماؤں نے کہا کہ پشتونخوا اور بلوچستان کے وسائل پر قبضے اور انہیں ہڑپ کرنے…

Read More

چمن میں صفائی مہم کا آغاز، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی احکامات

وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر چمن میں جامع صفائی مہم کا آغاز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر چمن شہر میں صفائی و خوبصورتی کے لیے جامع صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہر کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب…

Read More

خضدار: شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

خضدار: شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) خضدار میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ اطلاعات پر شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لے کر مؤثر کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور…

Read More

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے روایتی بلوچی…

Read More

ملتان ایئرپورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 30 پروازیں اور 5,070 مسافروں کی امیگریشن

ملتان: ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک ہی دن میں 30 پروازیں ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے اسی روز مجموعی طور پر 5,070 مسافروں کی امیگریشن مکمل کی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر بڑھتے ہوئے فضائی اور مسافروں کے رش کے باوجود تمام مسافروں کو امیگریشن کی سہولت بروقت فراہم کی گئی۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایک دن میں امیگریشن کے عمل سے گزرنے والے 5,070 مسافروں میں سے 2,983 مسافر بیرون…

Read More

کراچی میں یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 94 افراد زخمی

کراچی: یومِ آزادی کی خوشیاں کراچی میں خطرناک ہوائی فائرنگ کے باعث سوگ میں بدل گئیں، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں جشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 17 بچوں سمیت 94 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 59 مرد، 10 خواتین اور 17 بچے شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، سول اسپتال اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ مختلف اسپتالوں میں 85 سے زائد افراد کا علاج اسپتال انتظامیہ کے مطابق…

Read More

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، قیادت کا استحکام، اصلاحات اور عالمی امن پر زور

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور بھرپور ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جبکہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت نے قومی استحکام، اصلاحات، معاشی ترقی، اتحاد اور عالمی امن کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا، جن میں پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی، قومی یکجہتی اور امن کے لیے دعائیں کی گئیں۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی…

Read More