چاغی کے نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 آئل ٹینکر نذر آتش کر دیے

چاغی نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 تیل کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا

کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی )

ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے دوران پانچ بوزر (تیل بردار) گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں تمام گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Related posts

Leave a Comment