تیل کے طوفان میں پاکستانی آزمائش تحریر: محمد محسن اقبال خلیج کی تاریخ بے پناہ دولت، تزویراتی کشمکش اور بار بار بھڑک اٹھنے والے تنازعات سے عبارت ہے۔ مگر اس خطے میں اٹھنے والی جنگوں اور بحرانوں کی گونج کبھی اس کی سرحدوں تک محدود نہیں رہی۔ جب بھی کسی تنازع کے باعث تیل کی پیداوار متاثر ہونے یا سمندری راستوں کی سلامتی خطرے میں پڑنے کا اندیشہ پیدا ہوتا ہے، اس کے اثرات دنیا کے دور دراز خطوں تک پھیل جاتے ہیں۔ قیمتیں بڑھنے لگتی ہیں، رسد غیر یقینی…
Read MoreDay: ستمبر 30، 2026
چمن چیمبر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری، اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی مہمانِ خصوصی چمن( سید سردار محمد خوندئی ) چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری چیمبر ہاؤس چمن میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی تھے۔ تقریب میں چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر حاجی علاؤالدین اچکزئی، سینئر نائب صدر حاجی عطاء اللہ اور نائب صدر شیر زمان اچکزئی…
Read Moreاے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ نے ریجنل باسکٹ بال میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی شاندار کامیابی اے پی ایس اینڈ سی کے ریجنل سپورٹس مقابلے نوشہرہ کینٹ میں جاری ہیں، جن میں ریجن کے 12 اسکولز حصہ لے رہے ہیں۔ آج نوشہرہ کینٹ میں باسکٹ بال کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی ٹیم نے کپتان محمد اذان کی قیادت میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اے پی ایس اینڈ سی اٹک نے ریجنل باسکٹ بال مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کارکردگی پر اے پی…
Read More