کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی اعلامیہ جاری

کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی سے) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی زیر صدارت جنوبی پشتونخوا کا تین روزہ قومی جرگہ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ جرگہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی دعوت پر، 11 تا 14 مارچ 2022 کو منعقدہ بنوں جرگہ کے تسلسل میں 30، 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کو منعقد کیا…

Read More

پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور غیر ملکی خواتین کی شادیاں

جب محبت نے سرحدیں عبور کیں تحریر: محمد محسن اقبال سیاست کو عموماً ایک ایسی دنیا سمجھا جاتا ہے جہاں قومی مفادات، عوامی ذمہ داریاں اور سیاسی روایات کسی رہنما کی زندگی کے تقریباً ہر پہلو پر غالب رہتی ہیں۔ مگر سیاسی شخصیات کی نجی زندگیاں کبھی کبھی تاریخ کا وہ دل چسپ باب بھی سامنے لے آتی ہیں جو پارلیمان، انتخابات اور حکومتوں کی ہنگامہ خیزی سے کہیں آگے ہوتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھی ایسے کئی قابلِ ذکر رہنما گزرے ہیں جن کی زندگیاں بیرونِ ملک…

Read More

ایران کے امریکی اہداف پر حملے، اردن، کویت، عراق اور بحرین میں میزائل و ڈرون حملے

ایران کے امریکی اہداف پر حملے، میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی

تہران: ایران نے منگل کو امریکی افواج کی جانب سے ایران پر دوبارہ حملے شروع کیے جانے کے بعد امریکی اہداف پر حملے کرتے ہوئے اردن، کویت، عراق اور بحرین میں میزائل اور ڈرون داغ دیے۔ ایرانی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جبکہ مختلف ممالک میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا۔ ایران اور امریکا کے درمیان تازہ فوجی کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں ایک وسیع تر تنازع کے خدشات بھی بڑھا دیے ہیں۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق جنوبی ایران کے شہر سیریک…

Read More

فورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ پر گفتگو

فورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی و شہری اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ اور 2027 کے چیلنجز پر گفتگو شوگر لینڈ، ٹیکساس ساؤتھ ایشینز یونائیٹڈ آف فورٹ بینڈ کے زیر اہتمام منگل کی شام مائی کولاچی، شوگر لینڈ میں ایک اہم سیاسی، شہری اور کمیونٹی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں فورٹ بینڈ کاؤنٹی کی ساؤتھ ایشین کمیونٹی، منتخب نمائندوں، ججز، کمیونٹی رہنماؤں، مختلف عہدوں کے امیدواروں اور شہری کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھرپور حاضری کے باعث تقریب ایک انتہائی مصروف اور جاندار کمیونٹی اجتماع…

Read More