ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 4-2 سے شکست دے دی

ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ: انگلینڈ نے بھارت کو 4-2 سے شکست دے دی ڈرامائی فتح نے ٹورنامنٹ کا منظرنامہ بدل دیا اسپورٹس فیچر | عاصم صدیقی انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 4-2 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ ڈرامائی مقابلے میں انگلینڈ […]
ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر ڈرائیونگ پر 1500 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ

سڈنی: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سڈنی کی عدالت نے 1500 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ کردیا۔ 39 سالہ سابق اوپنر نے عدالت میں جرم قبول کرلیا، جس کے بعد انہیں سزا سنائی گئی۔ ڈیوڈ وارنر کو رواں سال اپریل میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کو بتایا […]
سپریم کورٹ کا عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عمران خان کو 16 ستمبر تک اسپتال میں رکھا جائے […]
طاقتور ایل نینو 2026: 5 کروڑ افراد غذائی بحران کے خطرے میں

طاقتور ایل نینو 2026: دنیا پر موسمیاتی ضرب، پانچ کروڑ افراد غذائی بحران کے خطرے میں میاں افتخار احمد دنیا ایک ایسے موسمیاتی مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جس کے اثرات صرف درجہ حرارت، بارش یا خشک سالی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ خوراک، زراعت، پانی، توانائی، عالمی تجارت، مہنگائی، صحت عامہ اور […]
محمد علی بھٹی کا قائداعظم پورٹریٹ ہیوسٹن قونصلیٹ میں رونما

رنگوں میں زندہ ہوتی ایک تاریخ محمد علی بھٹی کے فن سے قائداعظم کی تصویر میں ایک نئی روشنی عبدالرحمان پٹیل کچھ تصویریں صرف دیواروں کی زینت بنتی ہیں، اور کچھ تصویریں دیکھنے والے کو چند لمحوں کے لیے اپنے سامنے روک لیتی ہیں ہیوسٹن کے معروف مصور محمد علی بھٹی کے ہاتھوں تخلیق ہونے […]
شہدائے اگست ریفرنس: جمہوری قوتوں کا غیر جمہوری اقدامات کے خلاف مزاحمت کا اعلان

شہدائے اگست کی یاد میں ریفرنس، جمہوری قوتوں کا ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف مشترکہ مزاحمت کا اعلان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں شہدائے اگست کی یاد میں منعقدہ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبے کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے […]