کوئٹہ: سیکرٹری تعلیم لعل جان جعفر کی انٹر اسکول مقابلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت، کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) پاکستان چلڈرنز اکیڈمی ٹرسٹ کوئٹہ کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول بیڈمنٹن چیمپئن شپ، اسپیلنگ بی مقابلوں اور سائنس اولمپیاڈ کے فائنلز اور تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ طلبہ و طالبات کی تعلیمی، سائنسی اور کھیلوں کی…
Read Moreمحکمہ تعلیم بلوچستان
بلوچستان میں نجی اسکول چھٹیوں کی فیس وصول کر سکتے ہیں، سیکرٹری تعلیم
سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ قانون میں چھٹیوں کی فیس پر پابندی نہیں، والدین کو اقساط کی سہولت دینے پر زور دیا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ بلوچستان پرائیویٹ اسکولز رجسٹریشن اینڈ پروموشن ایکٹ 2022 میں چھٹیوں کی فیس وصول کرنے پر کوئی پابندی نہیں، لہٰذا نجی تعلیمی ادارے قانون کے مطابق چھٹیوں کی فیس وصول کر سکتے ہیں، تاہم والدین کو اقساط کی سہولت فراہم کرنے میں تعاون کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے…
Read Moreبلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ منتقل ہونے والے اساتذہ کو اصل تعیناتیوں پر واپس بھیجنے کا حکم
کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ یونین کونسل اور ضلعی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ان اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کے تبادلوں کا جائزہ لیا جائے جو اپنی اصل تعیناتی سے کوئٹہ منتقل ہو چکے ہیں۔ دو رکنی بینچ نے ڈائریکٹر اسکولز محکمہ تعلیم کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ بینچ میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد…
Read More