اٹک پولیس کرائم میٹنگ، زینب ایوب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ کی صدارت کر رہی ہیں۔

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت   اٹک: ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ڈی پی او فتح جنگ سرکل، سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ضلع میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا…

Read More

موٹروے ایم ون اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک بند

موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک بند   اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پر ہیوی ٹرالرز کھڑے کیے جانے کے باعث اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون کے مختلف مقامات بھی ٹریفک کے لیے…

Read More