قوت بھی، تحمل بھی

پاکستان کی مسلح افواج، دفاعی طاقت اور علاقائی امن کا کردار

پاکستان کی مسلح افواج، پیشہ ورانہ صلاحیت، دفاعی خودمختاری اور علاقائی امن میں بڑھتا ہوا کردار (تحریر: محمد محسن اقبال) قوموں کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ تلوار کی دھار سے زیادہ اہمیت اسے تھامنے والے ہاتھ کے ضبط و تحمل کو حاصل ہوتی ہے۔ کسی ملک کی عسکری طاقت کا اندازہ صرف فوجیوں کی تعداد، جدید ہتھیاروں یا سرحدوں کے دفاع کی صلاحیت سے نہیں لگایا جا سکتا، بلکہ اصل طاقت پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط، قومی ذمہ داری اور مشکل حالات میں دانش مندانہ فیصلے…

Read More