معاہدے کا مقصد صحافیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے اٹک (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن اٹک کے درمیان صحافیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانا اور صحافی برادری کے لیے طبی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانے میں…
Read More