کراچی میں گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے تعاون سے پھلوں کا باغ قائم کراچی: گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے مشترکہ تعاون سے فرانسسکن سسٹرز آف کرائسٹ کنگ، پلاٹ نمبر 18، روزری کانونٹ، کہکشاں سوسائٹی، پنجاب ٹاؤن، ملیر، کراچی میں پھلوں کا باغ قائم کیا گیا۔ اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ، اہلِ محلہ اور دیگر افراد نے شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پھل دار پودے لگائے۔ اس اقدام کا مقصد شجرکاری کو فروغ دینا اور ماحول کو سرسبز و…
Read Moreسندھ
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما انیس قائم خانی کی تنویر احد خان کی عیادت، جلد صحت یابی کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی نے ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر عمران احد خان اور اب تک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر رضوان احد خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور پبلک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر تنویر احد خان کی عیادت کی۔ انیس احمد قائم خانی نے تنویر احد خان کی طبیعت دریافت کی اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔ واضح رہے کہ تنویر احد خان، ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر…
Read Moreتھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح، بلاول بھٹو کا تھرپارکر کا دورہ
تھرپارکر (نجیب احمد): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تھر میں جاری سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام کوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے دورے کا آغاز مختلف منصوبوں کے معائنے سے کیا۔ انہوں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات…
Read More