ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما انیس قائم خانی کی تنویر احد خان کی عیادت، جلد صحت یابی کی دعا

انیس احمد قائم خانی کی سینئر صحافی تنویر احد خان کی عیادت

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی نے ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر عمران احد خان اور اب تک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر رضوان احد خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور پبلک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر تنویر احد خان کی عیادت کی۔

انیس احمد قائم خانی نے تنویر احد خان کی طبیعت دریافت کی اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔

واضح رہے کہ تنویر احد خان، ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر عمران احد خان اور اب تک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر رضوان احد خان کے بڑے بھائی ہیں۔

اس موقع پر انیس احمد قائم خانی نے تنویر احد خان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related posts

Leave a Comment