کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے محکمہ تعلیم کو گرمیوں اور سردیوں کی تعطیلات کے زونز کی پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں بچوں کے تعلیمی مفادات کو ہر صورت اولین ترجیح دی جائے۔ یہ ہدایت اسپیکر چیمبر میں منعقدہ اجلاس کے دوران جاری کی گئی، جس میں ارکان صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ اور زاہد علی ریکی کی جانب سے واشک اور پنجگور سمیت مختلف علاقوں کے تعلیمی زونز اور تعطیلات کے نظام…
Read MoreDay: نومبر 17، 2026
چمن میں جمعیت کی تاریخی قائد جمعیت کانفرنس، ہزاروں افراد کی شرکت، پاک افغان بارڈر کی بندش پر شدید احتجاج
چمن (سید سردار محمد خوندئی) سرحدی شہر چمن میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام عظیم الشان اور تاریخی قائد جمعیت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت ضلعی امیر مولانا عبدالمنان نے کی۔ کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، صوبائی ناظم عمومی آغا سید محمود شاہ اور دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ قائد جمعیت ہمارا ریڈ لائن ہے، ان کے خلاف میڈیا ٹرائل اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے بجائے ان…
Read More