کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ موٹ کورٹ کے قیام کا مقصد طلبہ کو عملی قانونی تربیت فراہم کرنا اور صوبے میں معیاری قانونی تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میر وائس کاسی، ہائی کورٹ کے رجسٹرار،…
Read MoreDay: اکتوبر 24، 2026
بہترین میڈیا کوریج پر اعزاز، اعجاز الحسن اور ملک کامران کو ایپسما اٹک کے سرٹیفکیٹس پیش
اٹک: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) تحصیل اٹک نے بہترین میڈیا کوریج اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں اعجاز الحسن اور ملک کامران کو سرٹیفکیٹس پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایپسما تحصیل اٹک کے جنرل سیکرٹری ملک شیراز نے تنظیم کی ایک پروقار تقریب کی بہترین میڈیا کوریج پر دونوں صحافیوں کو مدعو کیا اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ اس موقع پر اعجاز الحسن اور ملک کامران کی میڈیا کوریج اور مثبت صحافتی کردار کو سراہا گیا۔ مقررین نے کہا کہ میڈیا تعلیمی، سماجی اور عوامی…
Read Moreاٹک وومن چیمبر آف کامرس کی دسویں جنرل میٹنگ، قرآن پاک کے 500 سے زائد نسخے تقسیم
سینیٹر عبدالحسیب خان کا قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے پر زور، اٹک وومن چیمبر کی نومنتخب عہدیداران نے دو سالہ مدت کے لیے حلف اٹھا لیا (اٹک سے بیورو چیف اعجاز الحسن کی رپورٹ) اٹک: سینیٹر عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ قرآن کریم انسانیت کے لیے ہدایت، اخلاق، عدل، برداشت، بھائی چارے اور زندگی گزارنے کے اصولوں کا جامع سرچشمہ ہے۔ قرآن پاک انسان کو صبر، سچائی، انصاف، حسن اخلاق اور دوسروں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیتا ہے، اس لیے اس کی تعلیمات کو…
Read More