پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری مختلف مکاتبِ فکر کے مسلم و مسیحی رہنماؤں کی شرکت، ملکی ترقی، خوشحالی اور امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار فیصل آباد(میاں افتخار احمد) پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری ٹی ایم اے ہال فیصل آباد میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور ریورنڈ بشپ طفیل بزمی کی دعا سے کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی میاں طاہر جمیل ایم پی اے پی پی 115 جبکہ کامران بھٹی چیف…

Read More

باورچی خانہ اور خاندانی نظام: گھر کا کھانا کیوں ضروری ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم باورچی خانہ: خاندانی بقا کی آخری خندق میاں افتخار احمد یہ عنوان شاید بہت بھاری اور ڈراؤنا لگتا ہے مگر جب ہم اعداد و شمار، تاریخی حقائق اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کی تحقیق کو سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت سے زیادہ مبالغہ نہیں ہوتا۔ کھانا پکانا محض معدے کی بھوک مٹانے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی علامت ہے جو خاندانی اتحاد، بین النسلی رابطے اور ثقافتی شناخت کی نمائندگی کرتی ہے۔ جب گھروں میں کھانا پکنا بند ہو جاتا…

Read More

سپیریئر کالج جنڈ کی شاندار کامیابی، محمد شاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سپیریئر کالج جنڈ کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی کا تسلسل، محمدشاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اٹک (نمائندہ خصوصی): سپیریئر گروپ آف کالجز جنڈ کیمپس نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2026ء میں بے مثال کامیابی حاصل کی ہے۔کالج کے ہونہار طالب علم محمد شاکر اللہ (رول نمبر 931709) نے کل 1200 میں سے 1152 نمبر حاصل کرکے پوری تحصیل میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ محمد شاکر اللہ کا تعلق ضلع اٹک کے سب…

Read More

تحقیق میں سگریٹ نوشی، ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماری کو ڈیمینشیا کے خطرے سے جوڑ دیا گیا

ایک طویل مدتی دماغی تحقیق میں سگریٹ نوشی، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری اور خون میں چکنائی کی بلند سطح کو دماغ میں ایسی تبدیلیوں سے مضبوط طور پر منسلک کیا گیا ہے جو ویسکولر ڈیمینشیا کے خطرے کو بڑھا سکتی ہیں۔ محققین کے مطابق دل اور خون کی شریانوں سے متعلق بعض مسائل وقت کے ساتھ دماغ تک خون کی مناسب رسد کو متاثر کر سکتے ہیں۔ خون کی روانی میں رکاوٹ یا شریانوں کو پہنچنے والا نقصان دماغی بافتوں کو متاثر کر سکتا ہے اور مستقبل میں…

Read More

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی معاہدہ، معاشی تعاون کی نئی راہیں کھلنے کی امید

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تین ملکی دفاعی معاہدے کو ایک اہم سیکیورٹی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس کے طویل مدتی فوائد صرف دفاعی شعبے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے نتیجے میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور صنعتی تعاون میں بھی نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان معاشی ترقی بحال کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے، برآمدات…

Read More

ہنگو میں سیکیورٹی آپریشن، پاک فوج کے کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک کیپٹن نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 7 اگست کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع ہنگو میں آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور…

Read More