رخشان ڈویژن کے کمشنر اسداللہ کاکڑ مبینہ طور پر اغوا، برشونکی کے قریب لاپتہ

رخشان ڈویژن کے کمشنر اسداللہ کاکڑ کے مبینہ اغوا کی خبر

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): رخشان ڈویژن کے کمشنر اسداللہ کاکڑ کے مبینہ اغوا کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ کوئٹہ سے خاران جا رہے تھے کہ برشونکی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے انہیں مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد اسداللہ کاکڑ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ بعد ازاں انہیں لہجے کے علاقے کی جانب جاتے ہوئے دیکھے جانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ واقعے سے متعلق تاحال متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب…

Read More

بلوچستان میں نجی اسکول چھٹیوں کی فیس وصول کر سکتے ہیں، سیکرٹری تعلیم

سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر کی نجی اسکولوں کی چھٹیوں کی فیس سے متعلق وضاحت

سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ قانون میں چھٹیوں کی فیس پر پابندی نہیں، والدین کو اقساط کی سہولت دینے پر زور دیا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ بلوچستان پرائیویٹ اسکولز رجسٹریشن اینڈ پروموشن ایکٹ 2022 میں چھٹیوں کی فیس وصول کرنے پر کوئی پابندی نہیں، لہٰذا نجی تعلیمی ادارے قانون کے مطابق چھٹیوں کی فیس وصول کر سکتے ہیں، تاہم والدین کو اقساط کی سہولت فراہم کرنے میں تعاون کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے…

Read More