معروف سماجی شخصیت سرور خان انقلابی کے بڑے بھائی حاجی محمد نواز خان سپردِ خاک الریاض، سعودی عرب (سمیع اللہ وٹو): معروف سماجی و فلاحی شخصیت سرور خان انقلابی کے بڑے بھائی محترم حاجی محمد نواز خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ہفتہ کی صبح 11 بجے ادا کی گئی، جس میں عزیز و اقارب، دوست احباب، سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے…
Read More