ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک میاں مراد حسین کا تحصیل اٹک کے شہری و دیہی علاقوں کا اچانک دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ اٹک (رپورٹ: اعجاز الحسن، بیورو چیف اٹک): وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ’’ستھرا پنجاب‘‘ کے تحت ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک میاں مراد حسین نیکوکارہ نے تحصیل اٹک کے شہری و دیہی علاقوں کی مختلف گلیوں، محلوں اور یونین کونسل مرزا کا اچانک دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے بیٹ وائز مشینری…
Read Moreاٹک
اٹک پولیس کرائم میٹنگ، زینب ایوب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت اٹک: ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ڈی پی او فتح جنگ سرکل، سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ضلع میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا…
Read Moreانیل سعید کی اسلام آباد سی ڈی اے میں نئی ذمہ داری، اٹک میں خدمات کو خراجِ تحسین
اٹک میں انیل سعید کی عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اسلام آباد میں نئی ذمہ داری پر نیک تمنائیں اٹک (رپورٹ: اعجاز الحسن) ضلع اٹک میں شہری سہولیات کی بہتری، صفائی ستھرائی کے نظام کو مؤثر بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی انتظامی خدمات انجام دینے والے انیل سعید صاحب کی اسلام آباد میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) میں ڈپٹی کمشنر کی نئی ذمہ داری پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اٹک میں ان کی خدمات، عوامی مسائل میں…
Read Moreاٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات
شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…
Read More