ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کے الرٹ جاری ہونے کے چند گھنٹے بعد کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے۔ یہ واقعہ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پیش آیا۔ شہریوں کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی گئی۔ ریاض کے مختلف علاقوں میں دھماکوں جیسی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں، جبکہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کی…
Read More