قدرت کے خزانوں سے معاشی خودمختاری تک تحریر: محمد محسن اقبال کہتے ہیں کسی بستی میں ایک شخص عمر بھر گلی گلی روٹی کے ٹکڑے مانگتا رہا۔ جب آنکھ بند ہوئی تو حقیقت عیاں ہوئی کہ جس کچی کوٹھڑی کو وہ اپنا مقدر سمجھ بیٹھا تھا، اس کے فرش تلے اشرفیوں سے بھرا مٹکا دفن تھا۔ سننے والے کوہنسی بھی آتی ہے اور رونا بھی، اور سچ پوچھیے تو ہماری قومی داستان اس حکایت سے کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ قدرت نے اس وطن پر دستِ کرم دراز کرنے میں کوئی…
Read More