ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ زبینہ مشتاق کا چمن کے تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ مس زبینہ مشتاق چمن کے تعلیمی ادارے کے دورے کے دوران

ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ مس زبینہ مشتاق کا چمن کے تعلیمی اداروں کا دورہ، لواحقین کوٹہ اجلاس کی صدارت بھی کی تحریر: سید سردار محمد خوندئی چمن: ڈویژنل ڈائریکٹر کوئٹہ مس زبینہ مشتاق نے چمن کا دورہ کیا، جہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن اشوک کمار راجپوت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران مس زبینہ مشتاق نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول چمن کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے امتحانی ہال، ٹریننگ ہال اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔…

Read More