نئے صوبے: نعرہ، ریفرنڈم اور آئین کی کسوٹی تحریر: محمد محسن اقبال ہمارے ہاں نئے صوبوں کی بات موسمی بخار کی طرح ہے۔ ہر چند برس بعد چڑھتا ہے، کچھ دن محفلیں گرماتا ہے، ٹاک شوز کی رونق بڑھاتا ہے اور پھر فائلوں کے ڈھیر میں دب جاتا ہے۔ جوش بہت ہوتا ہے، مگر آئینی تقاضوں اور عملی پیچیدگیوں پر بات کرنے کی فرصت کسی کو نہیں ملتی۔ اب کے یہ قصہ ایسے وقت چھڑا ہے جب ریاست داخلی و خارجی محاذوں پر الجھی ہوئی ہے اور خطوں کے درمیان…
Read More