سندھ ہائی کورٹ نے روبوٹک سرجیکل سسٹمز کی خریداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں، معاملہ نیب کے سپرد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری اسپتالوں کے لیے روبوٹک سرجیکل سسٹمز کی مبینہ طور پر زائد قیمت پر خریداری کے خلاف دائر دو یکساں آئینی درخواستیں نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس معاملے سے متعلق شکایت پہلے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس میں لائی جا چکی ہے، جبکہ مشینوں کی خریداری […]

کوئٹہ میں بلوچستان کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز مشاورتی اجلاس جاری

بلوچستان کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کا اہم مشاورتی اجلاس جاری کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی زیرِ صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم آل پارٹیز مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ […]

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج 2026 کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 74.69 فیصد رہا ایک لاکھ 92 ہزار 925 امیدواروں میں سے ایک لاکھ 44 ہزار 89 کامیاب، 547 امتحانی مراکز قائم، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی فیصل آباد (میاں […]

پی ٹی آئی کا کراچی پریس کلب کے قریب عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، متعدد کارکن گرفتار

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بدھ کے روز اپنے بانی عمران خان کی گرفتاری کو تین سال مکمل ہونے پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں ہونے والے مرکزی احتجاج کے باعث شہر کے اہم علاقوں میں ٹریفک […]

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی مشن کے پریس ونگ میں تبدیلی، سرفراز احمد کو الوداع

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتی مشن کے پریس ونگ میں تبدیلی، سرفراز احمد کو شاندار الوداع اور زوبیہ مسعود کا پرتپاک استقبال رپورٹ: عاصم صدیقی، واشنگٹن ڈی سی پاکستانی سفارتی مشن میں روایتی سفارتی تبادلوں کے سلسلے میں ہر چند سال بعد مختلف شعبوں کے افسران کی تعیناتی اور تبادلے عمل میں آتے ہیں۔ اسی روایت […]

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یوم استحصال کشمیر پر یکجہتی واک

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور قومی جذبے سے منایا گیا جامعہ میں یکجہتی واک، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، امن، انصاف اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) میں یومِ استحصالِ کشمیر قومی جذبے اور بھرپور جوش و خروش کے ساتھ […]

فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا فیصل آباد (میاں افتخار احمد)  چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتحان دہم (اول) سالانہ 2026ء کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے […]

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر، چمن سے گوادر تک ریلیاں

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا، چمن سے گوادر تک ریلیاں نکالی گئیں کوئٹہ / چمن (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر چمن، گوادر، قلعہ عبداللہ اور دیگر اضلاع میں ریلیاں، […]

یومِ شہدائے پولیس: اٹک میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب، پولیس دستے کی سلامی

 یومِ شہدائے پولیس: ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی یادگارِ شہداء پر حاضری، اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی to اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج شام دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور خطے کی تازہ […]