تہران: ایران نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی سرزمین پر دوبارہ فوجی حملہ کیا تو تہران خطے میں موجود اہم توانائی کے انفراسٹرکچر، تیل و گیس کی تنصیبات اور امریکی مفادات کو نشانہ بنائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے اس پیغام کے ذریعے واشنگٹن کے قریبی علاقائی اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ امریکا کو مزید فوجی کارروائی سے باز رکھیں۔ ذرائع کے مطابق یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 جولائی…
Read Moreبین الاقوامی
بھارت میں مون سون کی تباہ کاریاں، جولائی سے اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق
آسام، کیرالہ اور جموں و کشمیر شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔ نئی دہلی: بھارت میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جہاں جولائی سے اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں شہری اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شمال مشرقی ریاست آسام مون سون سے سب سے زیادہ…
Read Moreگزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی
گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی وزارتِ حج و عمرہ ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 2025 کے دوران بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی عمرہ زائرین رہے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2025 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ تعداد رہی 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی…
Read Moreجنوبی روس کے ساحل پر ڈرون کا ملبہ گرنے سے 7 افراد ہلاک، 4 بچے بھی جاں بحق
ماسکو: جنوبی روس کے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر گیلینژک (Gelendzhik) میں ایک مصروف ساحل پر مبینہ طور پر یوکرینی ڈرون کا ملبہ گرنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 58 افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حالیہ ہفتوں میں روس میں ڈرون حملوں سے متعلق پیش آنے والے مہلک ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ روسی حکام کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا، جب ساحل پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔…
Read Moreبنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی مجوزہ ورچوئل تقریر پر بھارت سے وضاحت کا مطالبہ، تعلقات متاثر ہونے کا انتباہ
ڈھاکا: بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی نئی دہلی سے مجوزہ ورچوئل خطاب کے معاملے پر بھارت سے اس کے مؤقف کی وضاحت طلب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایک مفرور ملزم کو بھارتی سرزمین سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی گئی تو اس سے دونوں ممالک کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ بیان بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پہلی باضابطہ ردعمل ہے، جو شیخ حسینہ کے 5 اگست کو نئی دہلی میں ہونے والی ایک تقریب سے ویڈیو لنک کے…
Read Moreاسپین کے سیوٹا انکلیو میں مہاجرین کے بڑے بحران کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی
میڈرڈ: اسپین کے شمالی افریقی علاقے سیوٹا (Ceuta) میں گزشتہ ہفتے مہاجرین کے غیر معمولی اور بڑے پیمانے پر داخلے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 72 ہو گئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہزاروں افراد مراکش سے سمندر کے راستے یا سرحد عبور کرکے سیوٹا پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، جس کے دوران متعدد جانیں ضائع ہوئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 60 ہزار افراد نے مراکش سے اسپین کے زیر انتظام سیوٹا انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم ان…
Read Moreغزہ: ملبے سے مزید 112 افراد کی باقیات برآمد، امدادی کارروائیاں جاری
غزہ سٹی: غزہ کی سول ڈیفنس اتھارٹی نے ہفتہ کے روز بتایا کہ غزہ شہر کے جنوبی علاقے صبرہ میں ملبے تلے دبے مزید 112 افراد کی باقیات برآمد کر لی گئی ہیں۔ یہ کارروائی کئی روز تک جاری رہنے والی کھدائی کے بعد مکمل ہوئی، جہاں امدادی کارکنوں نے زیادہ تر کام بھاری مشینری کی عدم دستیابی کے باعث اپنے ہاتھوں سے انجام دیا۔ سول ڈیفنس کے مطابق 136 گھنٹے جاری رہنے والی سرچ آپریشن کے دوران برآمد ہونے والی باقیات میں 40 بچوں، 38 خواتین اور 7 معذور…
Read Moreریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات، مذہبی آزادی اور انسانی حقوق پر تبادلۂ خیال
ریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی کانگریس مین گریگوری جان اسٹینٹن سے اہم ملاقات مذہبی آزادی، بین المذاہب ہم آہنگی، انسانی حقوق اور پاکستان۔امریکہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال، عالمی امن اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار فیصل آباد (میاں افتخار احمد) : ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے ایک اہم دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے ذریعے بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، باہمی تعاون اور پاکستان و امریکہ کے درمیان عوامی…
Read Moreسعودی عرب پر عراق سے حملے کی کوشش ناکام، امریکی سینٹرل کمانڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی
ریاض: سعودی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی مسلح افواج نے امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے ساتھ مل کر عراق میں ایک مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران ایران نواز مسلح گروہوں کی جانب سے سعودی عرب کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان کے مطابق، عراق میں سرگرم ایران سے وابستہ مسلح گروہوں نے ڈرونز کے ذریعے سعودی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم بروقت انٹیلی جنس معلومات اور مشترکہ فوجی تعاون کی بدولت اس خطرے…
Read Moreبرطانیہ: ہائی کورٹ نے برطانوی پاکستانی وکیل کو £834,000 کی شریعہ سرمایہ کاری میں فراڈ کا ذمہ دار قرار دے دیا
لندن: برطانیہ کی ہائی کورٹ نے برطانوی پاکستانی وکیل اویس جاوید کو فراڈ اور امانت میں خیانت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ انہوں نے ایسٹ لندن مسجد کے امام اور ان کے خاندان کی جانب سے شریعہ کے مطابق جائیداد میں سرمایہ کاری کے لیے سونپی گئی £834,000 کی رقم کا ناجائز استعمال کیا۔ 73 صفحات پر مشتمل فیصلے میں، جو مقدمہ محمد مشعل و دیگر بنام جاوید و دیگر کے عنوان سے جاری کیا گیا، ڈپٹی ہائی کورٹ جج کرسٹوفر پائمونٹ کے سی نے اویس…
Read More