ایمان کا لہو اور ختمِ نبوت کی میراث: غازی علم دین اور بابو معراج دین شہید

ایمان کا لہو اور ختمِ نبوت ﷺ کی میراث تحریر:محمد محسن اقبال وحیِ الٰہی کی اس طویل اور نورانی تاریخ میں اللہ تعالیٰ نے منصبِ نبوت کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے فرمایا اور اسے اپنی کامل تکمیل حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، رسولِ اکرم، پر فرماتے ہوئے سلسلۂ نبوت کو ہمیشہ کے لیے اختتام بخش دیا۔ قرآنِ مجید اس ابدی حقیقت پر نہایت واضح اور قطعی گواہی دیتا ہے۔ سورۃ الاحزاب میں ارشادِ ربانی ہے: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ…

Read More

6 ستمبر یوم دفاع: چمن میں دفاعِ وطن اور قومی یکجہتی کا پیغام

وطن کا دفاع زندہ اور بہادر قوموں کی پہچان ہے، سید سردار محمد خوندئی چمن (خصوصی رپورٹ) 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں اقراء علمی مرکز چمن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں بچوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر پرجوش نعروں سے پنڈال گونج اٹھا۔ تقریب میں اقراء علمی مرکز چمن کے اساتذہ کرام اور بوائز سیکشن کے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز جماعت نہم کے ہونہار طالب علم محمد سلیمان نے تلاوتِ کلام پاک سے کیا، جس…

Read More

عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان میں امن اولین ترجیح قرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان کا امن و خوشحالی ریاست کی اولین ترجیح قرار دیا کوئٹہ(سید سردار محمد خوندئی ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ آفیسرز سے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور بلوچستان…

Read More

سرفراز بگٹی: ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی

ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی، نجی املاک کا تحفظ مالک کی ذمہ داری ہے: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی صورت اپنے شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی۔ بلوچستان میں امن کے لیے سول اور ملٹری بیلنس برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قائد…

Read More