پاکستان میں 29 بوتل بند پانی کے برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار

اسلام آباد: پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز نے 29 بوتل بند اور منرل واٹر برانڈز کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ان برانڈز کے پانی کے نمونوں میں مقررہ معیار کی خلاف ورزی سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔ پی سی آر ڈبلیو آر نے اپنی […]
گورنر پنجاب کی شہید ملک مبشر کے اہلخانہ سے ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک مبشر کے گھر پہنچ گئے۔ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ گورنر پنجاب نے شہید کے والد ملک محمد سفارش، اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب سے ملاقات […]
کویت میں مستحق خواتین کے لیے 330 رہائشی یونٹس قرعہ اندازی کے ذریعے مختص

کویت: کویت میں پبلک اتھارٹی فار ہاؤسنگ ویلفیئر (PAHW) کی ویمنز ہاؤسنگ کمیٹی نے مستحق کویتی خواتین ک لیے 330 رہائشی یونٹس مختص کر دیے ہیں۔ یہ یونٹس طائمہ اور سلیبیخیا کے علاقوں میں واقع ہیں اور ان کی تقسیم جمعرات کو ہونے والی قرعہ اندازی کے ذریعے کی گئی۔ کمیٹی کی چیئرپرسن شیخہ بیبی […]
پاکستان ڈیفنس فورسز ترمیمی بل 2026: چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات
خاندانی نظم سے قومی دفاع تک تحریر:محمد محسن اقبال انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اس کی فطرت میں خاندان کے نظم و نسق کا ایک ایسا انتظام ودیعت فرما دیا تھا جس کے ذریعے وہ اپنے عہد کی ضروریات کے مطابق زندگی کا سفر جاری رکھ سکے۔ وقت گزرتا گیا تو […]
ڈی پی او اٹک کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ

ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ضلع اٹک کے مختلف علاقوں میں جلوس کے روٹس کا […]