سردار ایاز صادق اور پارلیمانی مفاہمت کی کوششیں

سردار ایاز صادق: سیاسی تقسیم کے درمیان پارلیمان کا پل تحریر:محمد محسن اقبال پاکستان کے ہنگامہ خیز سیاسی منظرنامے میں پارلیمان وہ واحد ادارہ ہے جہاں اختلاف کو مکالمے میں، کشمکش کو مفاہمت میں اور سیاسی فاصلے کو باہمی گفت و شنید میں بدلا جا سکتا ہے۔ پارلیمان دراصل وہ ایوان ہے جہاں مختلف سیاسی تصورات ایک دوسرے کے سامنے آتے، اپنے مؤقف کا دفاع کرتے اور بالآخر کسی مشترکہ راستے کی تلاش کرتے ہیں۔ ایسے نازک اور پُرآشوب حالات میں اسپیکر کا منصب محض ایوان کی کارروائی چلانے تک…

Read More