قدرت کے خزانوں سے معاشی خودمختاری تک: پاکستان کی معدنی دولت

پاکستان کے پہاڑی علاقے میں تانبے اور سونے کی کان، معدنی وسائل اور معاشی ترقی کی علامت

قدرت کے خزانوں سے معاشی خودمختاری تک تحریر: محمد محسن اقبال کہتے ہیں کسی بستی میں ایک شخص عمر بھر گلی گلی روٹی کے ٹکڑے مانگتا رہا۔ جب آنکھ بند ہوئی تو حقیقت عیاں ہوئی کہ جس کچی کوٹھڑی کو وہ اپنا مقدر سمجھ بیٹھا تھا، اس کے فرش تلے اشرفیوں سے بھرا مٹکا دفن تھا۔ سننے والے کوہنسی بھی آتی ہے اور رونا بھی، اور سچ پوچھیے تو ہماری قومی داستان اس حکایت سے کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ قدرت نے اس وطن پر دستِ کرم دراز کرنے میں کوئی…

Read More

تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح، بلاول بھٹو کا تھرپارکر کا دورہ

تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کرتے بلاول بھٹو زرداری

تھرپارکر (نجیب احمد): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تھر میں جاری سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام کوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے دورے کا آغاز مختلف منصوبوں کے معائنے سے کیا۔ انہوں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات…

Read More