ایران پر جوہری حملے کا خطرہ، پاکستان اور دنیا پر ممکنہ اثرات

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی جوہری کشیدگی

ایران پر منڈلاتا جوہری تباہی کا سایہ تحریر: محمد محسن اقبال تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں کیے گئے بعض فیصلوں کی قیمت آنے والی نسلوں کو ادا کرنا پڑتی ہے۔ سیاسی انا، عالمی بالادستی کی خواہش اور طاقت کے اظہار کا جنون جب حکمت و تدبر پر غالب آ جائے تو اس کے نتائج محض چند ممالک تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ آج امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک ایسا ہی سوال…

Read More

پاکستان ہاؤس میں مہمانوں کی جانچ پڑتال: دفترِ خارجہ سے اہم سوالات

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان ہاؤس کی نمائندہ تصویر، سفارتی شفافیت اور قومی وقار کے موضوع کی عکاسی کرتی ہوئی۔

پاکستان ہاؤس یا ذاتی مہمان خانہ؟ سفیر کے مہمانوں کی جانچ پڑتال کون کرتا ہے؟ متنازع ایوارڈز، مشکوک روابط اور پاکستان کی سفارتی ساکھ پر اٹھتے اہم سوالات   تحریر: عاصم صدیقی واشنگٹن ڈی سی، امریکہ ایک تلخ حقیقت امریکہ میں پاکستانی سفیر کی سرکاری رہائش گاہ پاکستان ہاؤس کہلاتی ہے۔ یہ کسی سفیر کا ذاتی مہمان خانہ نہیں بلکہ پاکستان کے وقار، شناخت اور سفارتی نمائندگی کی علامت ہے۔ اس لیے یہاں آنے والے مہمانوں کے پس منظر اور سرگرمیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حال ہی میں…

Read More

سعودی عرب پر دباؤ، ابراہیمی معاہدے اور خطے کی بدلتی بساط

پردے کے پیچھے بچھتی بساط تحریر: محمد محسن اقبال خلیج کی صورتِ حال گزشتہ کچھ عرصے میں بتدریج زیادہ واضح ہوتی جا رہی ہے، اور اس کے ساتھ یہ احساس بھی گہرا ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کا سب سے بڑا سرپرست امریکہ، اپنے وسیع تر مقاصد اس وقت تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک سعودی عرب کو بالآخر اپنے ساتھ کھڑا نہ کر لیں۔ ریاض کو براہِ راست آمادہ کرنے کی کوششیں، خصوصاً ابراہیمی معاہدوں کو تسلیم کرنے کے معاملے میں، جب کامیاب نہ ہو سکیں…

Read More