وزیراعلیٰ کی کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید سپاہی حکمت اللہ کی قربانی کو سلام کوئٹہ (رپورٹ: سید سردار محمد خوندئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب سکیورٹی آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17 دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور مؤثر حکمت عملی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران ملک دشمن عناصر…
Read More