مصطفیٰ کمال کا اعلان، کراچی تیار ہے ظلم کا خاتمہ ہوگا

یم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کراچی میں نئے صوبوں کی تحریک کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے۔

کراچی تیار ہے، ظلم کا خاتمہ ہوگا ۔ انشاء اللہ اگلے سال سے پاکستان کی حقیقی آزادی کے دائمی عہد کا آغاز ہوگا۔ مصطفی کمال کراچی ۔رپورٹ شاہد غزالی ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنماءمصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی تیار ہے، ظلم کا خاتمہ ہوگا اور مظلوم عوام کے لیے راحت کا دور شروع ہونے والا ہے۔ انشاء اللہ اگلے سال سے پاکستان کی حقیقی آزادی کے دائمی عہد کا آغاز ہوگا۔ وہ گذشتہ شب ڈسٹرکٹ کورنگی کے زمہ داران اور کارکنان سے خطاب کر رہے…

Read More