پاکستان نامی بوڑھا تحریر: محمد محسن اقبال میں پاکستان ہوں۔ اگست 1947ء کی ایک حبس زدہ رات میں میری پیدائش ہوئی تھی۔ یہ ایک طویل اور کٹھن جدوجہد کا حاصل تھی، جس میں لاکھوں انسانوں نے اپنے گھر، مال و متاع، عزت اور سب سے بڑھ کر اپنی جانوں کی قربانیاں دیں۔ میں دنیا میں ایک عام ریاست کی حیثیت سے نہیں آیا تھا۔ مجھے ایک خواب سے تراشا گیا تھا، آنسوؤں اور لہو سے سینچا گیا تھا اور ایک ایسی قوم کے سپرد کیا گیا تھا جس نے عہد…
Read More