بند دروازوں کے پیچھے سسکتی انسانیت تحریر: محمد محسن اقبال مئی اور جون کی دوپہریں جب آسمان سے آگ برساتی ہیں اور سایہ بھی پناہ مانگتا دکھائی دیتا ہے، تب بھی اس ملک کے لاکھوں ہاتھ رکتے نہیں۔ کہیں کوئی محنت کش دہکتے تندور کے منہ پر جھکا روٹیاں لگا رہا ہوتا ہے، اور اس کے چہرے پر آگ کی تپش اور ماتھے پر پسینے کے قطرے ایک ساتھ چمک رہے ہوتے ہیں۔ کہیں تپتی سڑک پر کوئی مزدور پتھر توڑ رہا ہے، بوجھ ڈھو رہا ہے اور ہر سانس…
Read More