آر پی او راولپنڈی کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

بابا گورو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت اٹک: ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کے ہمراہ حسن ابدال میں واقع گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا اور بابا گورو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق، ڈپٹی…

Read More