چمن (سید سردار محمد خوندئی) پاکستان بونڈڈ کیرئیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور چمن چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی جلات خان اچکزئی نے کمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کے بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام، بندوق کلچر کے خاتمے اور سرحدی تجارت کی بحالی سے متعلق بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں حاجی جلات خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کے زمینی حقائق اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں کور کمانڈر کی جانب سے سرحدی تجارت کی اہمیت…
Read More