اٹک پولیس کرائم میٹنگ، زینب ایوب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ کی صدارت کر رہی ہیں۔

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت اٹک: ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ڈی پی او فتح جنگ سرکل، سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ضلع میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

Read More

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے | امریکی انتخابات اور عوامی احتساب

محمد محسن اقبال، جمہوریت، امریکی انتخابات 2026، ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی کانگریس، ڈیموکریٹس، عبدالسید، ایران، فلسطین، امریکی خارجہ پالیسی، عوامی احتساب، ووٹ کی طاقت، سیاسی تجزیہ

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے تحریر: محمد محسن اقبال جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے حکمران عوام کے سامنے جواب دہ ہوتے ہیں۔ ووٹ بظاہر کاغذ کا ایک معمولی ٹکڑا ہے، لیکن اس میں ایسی قوت پوشیدہ ہے جو بڑے بڑے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا سکتی ہے۔ عوام جس شخص کو اپنے اعتماد سے ایوانِ صدر تک پہنچاتے ہیں، اگر وہی ان کی توقعات اور قومی مفادات سے دور ہو جائے تو یہی عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اسے…

Read More