اٹک میں پٹرول ریلیف پیکیج پر اہم ملاقات، عوام کو ریلیف یقینی بنانے کی ہدایت

اٹک۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز اٹک انیل سعید نے ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایسوسی ایشن کے صدر اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے پٹرول ریلیف پیکیج کا مقصد عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنا ہے، لہٰذا اس پیکیج کے ثمرات حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچانے کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے پٹرول…

Read More

اٹک: این جی اوز کی رجسٹریشن اور نگرانی کا نظام مؤثر بنانے پر اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز انیل سعید نے اپنے دفتر میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اجلاس میں ضلع بھر میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی رجسٹریشن، ان کی فعالیت کو ضابطے میں لانے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں این جی اوز کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، متعلقہ قوانین و ضوابط پر…

Read More

اٹک: گرین سرٹیفکیٹ اور تقسیم اراضی پر لمبرداران کا اجلاس

گرین سرٹیفکیٹ اور تقسیم اراضی پر اہم پیش رفت، اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کی زیرِ صدارت لمبرداران کا بڑا اجلاس۔ اٹک(اعجازالحسن) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹک تیمور خان کی زیرِ صدارت ضلع کونسل ہال میں لمبرداران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹک تیمور خان نے کہا کہ گرین سرٹیفکیٹ اور اراضی کی تقسیم حکومتِ پنجاب کا انقلابی اقدام ہے، جس سے اراضی کے تنازعات کا خاتمہ اور عوام کو بروقت انصاف ملے گا۔ لمبرداران حکومت اور اہلیانِ دیہہ کےدرمیان پل کا کردار ادا کریں۔اجلاس میں…

Read More