نئے صوبے: نعرہ، ریفرنڈم اور آئین کی کسوٹی تحریر: محمد محسن اقبال ہمارے ہاں نئے صوبوں کی بات موسمی بخار کی طرح ہے۔ ہر چند برس بعد چڑھتا ہے، کچھ دن محفلیں گرماتا ہے، ٹاک شوز کی رونق بڑھاتا ہے اور پھر فائلوں کے ڈھیر میں دب جاتا ہے۔ جوش بہت ہوتا ہے، مگر آئینی تقاضوں اور عملی پیچیدگیوں پر بات کرنے کی فرصت کسی کو نہیں ملتی۔ اب کے یہ قصہ ایسے وقت چھڑا ہے جب ریاست داخلی و خارجی محاذوں پر الجھی ہوئی ہے اور خطوں کے درمیان…
Read Moreخیبر پختونخوا
گورنر راج کے خلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف بلوچستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے منعقد کیے گئے۔ مظاہرین نے گورنر راج کے اقدام کو غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی، جس میں پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ جلسے سے…
Read Moreپی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور پہنچ گیا
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور پہنچ گیا، لکی مروت، کرک اور کوہاٹ سے ہوتا ہوا قافلہ منزل پر پہنچا پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ، جو 4 اکتوبر 2026 کو شروع ہوا، مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا رات گئے خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گیا۔ فراہم کردہ خبر کے مطابق، لانگ مارچ کا قافلہ لکی مروت، کرک، کوہاٹ، متنی اور خیبر سے گزرتا ہوا پشاور پہنچا۔ لانگ مارچ کی پشاور آمد پی ٹی آئی کی صوبے میں جاری سیاسی سرگرمیوں کا تازہ…
Read More