روس افریقہ سربراہی اجلاس کے دوران ڈرون حملہ، روسی حکام کے مطابق 231 ڈرونز ماسکو کے قریب مار گرائے گئے، یوکرین میں روسی حملوں سے ایک شخص ہلاک ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ماسکو کے علاقے کی جانب آنے والے یوکرین کے 613 ڈرونز میں سے بیشتر کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب روسی دارالحکومت میں روس افریقہ سربراہی اجلاس جاری تھا، جس میں کریملن کے مطابق 22 افریقی ممالک کے رہنما شریک…
Read More