وقت کا فریب: کوانٹم مکینکس اور آزاد اراد

وقت، کوانٹم مکینکس، کائنات اور انسانی دماغ کی علامتی تصویر جو بلاک یونیورس اور آزاد ارادے کے تصور کو ظاہر کرتی ہے۔

وقت کا فریب: ابدیت، کوانٹم مکینکس، بلاک یونیورس کا راز اور آزاد ارادے کا خاتمہ  میاں افتخار احمد  جدید نظریاتی طبیعیات، کوانٹم مکینکس اور دماغی سائنس کی دنیا میں وقت اور انسانی ارادے کے وجود کے بارے میں ابھرنے والے سوالات نے عقل کو ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جہاں کائنات اور انسان کی سب سے بنیادی سچائیاں ہمارے روزمرہ کے تجربات اور مشاہدات کی نفی کرتی نظر آتی ہیں۔ گھڑی کی سوئیوں سے کوانٹم اینٹینگلمنٹ تک کی ترقی  کیا وقت واقعی ایک سائنسی دھوکہ ہے؟ کوانٹم…

Read More