26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی دوسری پوزیشن، ملک بھر سے 11 صوبائی و محکمانہ ٹیموں کی شرکت کی ۔ شائقین کی بڑی تعداد نے چائنیز مارشل آرٹس کے دلچسپ مقابلوں سے لطف اٹھایا۔ فیصل آباد (میاں افتخار احمد): کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں پانچ روز تک جاری رہنے والی 26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
Read More