عظمتِ وجود اور کوانٹم کائنات: خدا، سائنس اور تصوف کا تعلق

کوانٹم کائنات، انسانی شعور، کائناتی نظم اور اسلامی تصوف کے فکری تعلق کی علامتی تصویر۔

عظمتِ وجود اور کوانٹم کائنات:  خدا، مشاہدہ، کائنات کا نقطہ آغازاور تصوف کی ہم آہنگی میاں افتخار احمد کائنات کا نقطہ آغاز اور وجودِ انسان کا سوال ہمیشہ سے فکر و دانش کا مرکز رہا ہے جہاں مذہب اور جدید طبیعیات دونوں اپنے اپنے اسلوب میں حقیقتِ اعلیٰ کو تلاش کرنے کی سعی کرتے ہیں زمان و مکان کی تخلیق سے قبل جب کوئی مادی وجود یا وقت کا دھارا جاری نہیں تھا خدا کا وجود ابدی اور لا محدود طور پر موجود تھا کیونکہ وہ ازل سے ہے اور…

Read More