کوانٹم مکینکس، گیارہ ابعاد اور معراجِ مصطفیٰ کا سائنسی و فلسفیانہ مطالعہ

واقعۂ معراج، جدید طبیعیات، کوانٹم مکینکس اور کائنات کے گیارہ ابعاد کی علامتی عکاسی۔

 کوانٹم مکینکس،  ابعاد اور معراجِ مصطفیٰ: زمان و مکان کی قید سے رہائی میاں افتخار احمد  کلاسیکی فزکس کی بے بسی، کوانٹم انٹینگلمنٹ اور کائنات کے پوشیدہ ابعاد: واقعہ معراج انسانی تاریخ اور شعور کا وہ عظیم الشان اور ماورائے عقل کائناتی واقعہ ہے جس نے سائنسی فکری حدود اور طبعیاتی تصورات کو ہمیشہ کے لیے ایک نئی وسعت اور زاویہ عطا کیا ہے اور اگر ہم اس واقعے کا خالصتاً علمی اور طبعیاتی بنیادوں پر تجزیہ کریں تو یہ محض ایک مکانی نقل و حرکت یا روحانی مشاہدہ نہیں…

Read More