اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عوامی صحت کے تحفظ اور آلودہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کے لیے 10 سی سی سے کم گنجائش والی دستی (مینول) طبی سرنجوں کی تیاری، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت یکم جنوری 2027 سے ملک بھر میں صرف آٹو لاک (Auto-Lock) سرنجوں کی فروخت اور استعمال کی اجازت ہوگی۔ یہ فیصلہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا گیا، جسے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد…
Read More