ڈی ایس پی سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین عامر عباس شیرازی کی قیادت میں سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین کی بڑی کامیابی، راجہ محمد ایوب منڈی بہاؤالدین موبائل چھیننے والا خطرناک شیدہ گینگ گرفتار،سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری، خطرناک موبائل سنیچر گینگ کے دونوں ارکان گرفتار، مختلف اضلاع سے چھینے گئے درجنوں قیمتی موبائل فون برآمد،سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین نے ایک بڑی اور اہم کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چھیننے والے شیدہ گینگ کے دونوں ارکان کو گرفتار کر لیا،گرفتار…
Read MoreDay: ستمبر 19، 2026
شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے
شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سلیکشن کے معاملے پر سابق پاکستانی اسپنرز توصیف احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان اختلاف سامنے آ گیا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد نے سابق کرکٹر فواد عالم کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ثقلین مشتاق نے شاداب خان کی ٹیم میں شمولیت کے معاملے پر ان سے رابطہ کیا تھا اور شاداب کے معاملے میں نرمی برتنے کے لیے کہا گیا تھا۔ توصیف احمد…
Read Moreریاض اور الخرج میں ممکنہ حوثی حملے کے خدشے پر الرٹ
ریاض اور الخرج میں ممکنہ حوثی حملے کے خدشے پر الرٹ سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ حوثی حملے کے خدشے کے پیش نظر دارالحکومت ریاض اور الخرج میں ہنگامی الرٹ جاری کیا، تاہم کچھ دیر بعد یہ الرٹ واپس لے لیا گیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یہ اقدام حوثی گروپ کی جانب سے حالیہ حملوں میں اضافے کے تناظر میں کیا گیا۔ اس سے قبل جمعے کی رات جدہ، طائف اور ینبوع میں بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر وارننگ جاری کی گئی تھی۔ ادھر یمن…
Read More