دکی میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین بھائی جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

دکی میں بم دھماکہ، تین بھائی جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ ایس پی دکی منصور احمد بزدار کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی ندی سے گزر رہی تھی کہ اچانک آئی ای ڈی کی زد میں آ گئی۔ ایس پی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق…

Read More

پمز نرسری آتشزدگی: نومولود بچوں کی ہلاکت، جوابدہی کا بڑا سوال

جنت کے مسافر تحریر: محمد محسن اقبال بے شک اللہ تعالیٰ، جو بلند و برتر ہے، اس پوری کائنات کا محافظ، پروردگار اور نگہبان ہے۔ جیسا کہ وہ خود قرآنِ حکیم میں ارشاد فرماتا ہے: “اللہ ان لوگوں کا کارساز ہے جو ایمان لائے؛ وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔” (البقرہ 2:257)۔ اگرچہ زندگی کا نظام اللہ تعالیٰ کے حکم اور تقدیر کے تابع ہے، مگر انسانوں پر بھی ان کی سمجھ، اختیار اور سپرد کی گئی امانتوں کے دائرے میں زندگی کے تحفظ…

Read More

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں 11ویں نمبر پر، 20 سال کی بہترین پوزیشن

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں 11ویں نمبر پر — 20 سال کی بہترین پوزیشن 17 گول، 16 سال بعد ورلڈ کپ میں فتح — پاکستان ہاکی کے مستقبل کے لیے نئی امید تحریر: عاصم صدیقی | کیپیٹل ٹی وی واشنگٹن پاکستان نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں 11ویں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گزشتہ 20 سال کی اپنی بہترین ورلڈ کپ پوزیشن حاصل کی۔ آٹھ سال بعد عالمی کپ میں واپس آنے والی قومی ٹیم نے چھ میچوں میں 17 گول کیے، دو میچ جیتے، ایک…

Read More

پاکستانی امریکن شکاگولینڈ چیمبر گالا، پاک امریکہ تجارت کے نئے مواقع

پاکستانی امریکن شکاگولینڈ چیمبر گالا — امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع عاصم صدیقی. شکاگو شکاگو: پاکستانی امریکن شکاگولینڈ چیمبر آف کامرس (PACCC) کے سالانہ گالا 2026 میں کاروباری رہنماؤں، تاجروں، پروفیشنلز اور کمیونٹی نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا بنیادی مقصد پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی، تعلیمی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع پیدا کرنا تھا۔ تقریب میں تجارت، علم، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے نئے راستے کھولنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی،…

Read More

اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ، ایک شخص زخمی

اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث زوردار دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی، عمارت کو شدید نقصان اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث اچانک زور دار دھماکہ ہوا، جس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنائی دی۔ دھماکے کی شدت سے گھر کی دیواریں ٹوٹ کر گر گئیں جبکہ کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور گھر کے مختلف حصوں کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے نتیجے میں 23 سالہ بالاج ولد…

Read More