لندن: پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عباس نے لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا۔ کھانے کے وقفے تک انگلینڈ نے 80 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دی تھیں۔ محمد عباس نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے صرف 34 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی سب سے اہم وکٹ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کی تھی، جو صرف 4 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ بارش کے باعث میچ کا آغاز…
Read MoreDay: اگست 27، 2026
دنیا میں پہلی بار مصنوعی ذہانت کی براہِ راست مدد سے دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن
لندن: دنیا میں پہلی بار ایک مریض کے دماغ کی سرجری کے دوران لائیو مصنوعی ذہانت کی مدد حاصل کی گئی، جس کے نتیجے میں سرجنز نے ٹیومر کامیابی سے نکال لیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ رائس ہِبرٹ دو بچوں کے والد ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن ہسپتال کے سرجنز کے مطابق اگر ان کا آپریشن نہ کیا جاتا تو وہ اپنی بینائی سے محروم ہو سکتے تھے۔ لائیو AI برین سرجری نے سرجنز کی رہنمائی کی اس جدید آپریشن کے دوران AI ٹول نے سرجری کی لائیو ویڈیو…
Read Moreنیپال میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہ کن سیلاب، 800 سے زائد افراد لاپتہ
کھٹمنڈو: نیپال میں گلیشیئر کے ٹوٹنے کے بعد آنے والے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جبکہ حکام نے بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق گلیشیئر کا ایک حصہ اچانک ٹوٹ کر دریا میں جا گرا، جس کے باعث پانی، کیچڑ، چٹانوں اور ملبے کا ایک بڑا ریلا نیچے کی جانب بہہ نکلا۔ سیلاب نے کئی علاقوں میں گھروں، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا۔ نیپال میں گلیشیئر ٹوٹنے سے شدید…
Read Moreشہباز شریف کا پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت اور فراخدلانہ معاونت پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیراعظم نے یہ بات وزیراعظم ہاؤس میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے الوداعی ملاقات کے دوران کہی، جو اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے سعودی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور پاکستان سعودی عرب تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی…
Read Moreاٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ، پروقار نعتیہ مشاعرہ منعقد
اٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اٹک — اعجاز الحسن اٹک میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے بلدیہ ہال اٹک میں ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا، جس میں ضلع اٹک سمیت خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف شعراء نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ سرفراز نے حاصل کی۔ بعد ازاں محکمہ…
Read Moreایس پی زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کا دورہ
ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ اٹک سٹی — بیورو چیف اعجاز الحسن کی رپورٹ حضرو: ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے تحصیل حضرو میں جاری عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او حضرو سرکل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے جلوس کے دوران سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک کی روانی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے…
Read More