سرانان پولیس تھانہ مسلح افراد کے حملے میں تباہ، حملہ آور فرار

سرانان پولیس تھانہ کو مسلح افراد نے بموں اور راکٹوں سے تباہ کردیا ۔ فرار ہونے میں کامیاب سرانان (سید سردار محمد خوندئی) سرانان میں گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے اچانک کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ کو بند کر کے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ مسلح افراد نے سرانان میں قائم پولیس تھانے پر بموں اور راکٹوں سے حملہ کر کے اسے بارودی مواد سے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور تھانے میں موجود پولیس گاڑی اور سرکاری وردیاں ساتھ لے کر فرار ہو…

Read More

عام ادویات شدید گرمی میں پانی کی کمی کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں

ڈپریشن، ADHD اور ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی بعض عام اور کثرت سے تجویز کی جانے والی ادویات شدید گرمی کے دوران جسم میں پانی کی کمی اور دیگر گرمی سے متعلق مسائل کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔ یورپ میں جون کے دوران آنے والی شدید ہیٹ ویو نے اس مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض ادویات جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے، پسینہ آنے، پیاس محسوس کرنے یا بلڈ پریشر کو برقرار رکھنے کے عمل کو…

Read More

28ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ، نئے صوبوں اور نئے نظام کی تجویز

بریکنگ نیوز،،،خبردار، 28 ویں،آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ، آپ بھی پڑھیں اٹھائیسویں آئینی ترمیم کی شق نمبر ایک پاکستان کے لیے نئے صوبے اور نیا انتظامی ڈھانچہ.. صفحہ نمبر ایک اور دو دیکھ لیں .. زرائع سوشل میڈیا و صحافتی زرائع،،، (تجویز کردہ آئینی مسودہ) باب اول: ریاست کا انتظامی ڈھانچہ پاکستان ایک وفاقی، جمہوری اور آئینی ریاست ہوگا، جس میں مضبوط وفاق، بااختیار صوبے اور مکمل خودمختار بلدیاتی نظام قائم کیا جائے گا۔ تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع ہوں گے۔ باب دوم: نئے صوبے بہتر انتظام، متوازن ترقی…

Read More

ہاکی ورلڈ کپ 2026: بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے ایک انتہائی سنسنی خیز، جذباتی اور تماشائیوں کو اپنی نشستوں پر بٹھائے رکھنے والے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی۔ یہ میچ نہ صرف اسکور لائن کے اعتبار سے اہم تھا بلکہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیل کے معیار، حکمتِ عملی اور جذبے کے لحاظ سے بھی ایک یادگار مقابلہ ثابت ہوا۔ میچ کا آغاز ہی بھارت کے تیز رفتار اور منظم کھیل سے ہوا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے ہی کوارٹر میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے…

Read More

پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ایکشن میں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک پاکستان میں ہونے والی بین الاقوامی کرکٹ کا مصروف شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس دوران پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ سری لنکا پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی ٹیم ہوگی، جس کے بعد انگلینڈ تین ملکی ون ڈے سیریز میں شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ…

Read More

الطاف حسین کا سیاسی اصلاحات اور اشرافیہ کے نظام کے خاتمے پر زور

79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، بادشاہت ، جمہوری نظام لایاجائے۔ پاکستان کی مفلوک الحالی کی سب سے بڑی وجہ گلاسڑا فرسودہ جاگیردارانہ نظام ہے، الطاف حسین اورایم کیوایم نے اسی فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ اوربے لگام سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کی بات کی،کرپٹ سیاستدانوں اوراسٹیٹس کوکے خلاف عملی جدوجہد کی۔ 48 برسوں سے ہم اپنا فکروفلسفہ بیان کرتے رہے کہ جب تک پاکستان کی ترقی کی راہ میں کھڑی موٹی موٹی دیواروں کو نہیں گرایا جائے گا ملک کے…

Read More